اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال معیشت کو استحکام دینے کے بعد اب ترقی کی جانب پیش رفت کا وعدہ کیا تھا اور مالی سال 2026-27 کا بجٹ اسی وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ بعد از بجٹ پریس […]
