Posted inپاکستان

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی کردی

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ […]

Gift this article