اسلام آباد حملے کے بعد کابل سے کامیاب مذاکرات کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں،خواجہ آصف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اردو نیوز انٹرنیشنل سے گفتگو میں کہا ہے کہ حالیہ دھماکہ ریاست پر دباؤ ڈالنے کی دانستہ کوشش ہے اور اس کی ذمہ داری افغان سرزمین سے پناہ پانے […]
