اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی متعدد کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں مختلف مقامات پر کیے گئے آپریشنز میں فتنہ الخوارج سے […]
