Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی نے پیر کو پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے سفارتی سمجھوتے میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے […]

Gift this article