علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان […]
