Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

مودی کا اسرائیل دورہ: دوستی مضبوط یا مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی توازن کا امتحان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کی خبر کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی غزہ جنگ کے آغاز کے بعد اپنے پہلے دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ بن گوریون ہوائی اڈے پر ان کا استقبال اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کیا۔ دورے کے دوران مودی اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ […]

Gift this article