Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

کشمیر کو دوبارہ ریاست بنانے کی قرارداد منظور، مودی کی جماعت نے مخالفت کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کورٹ ہاوٗس نیوز سروس کی خبر کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی علاقائی اسمبلی نے ریاستی حیثیت بحال کرنے کے حق میں غیر پابند قرارداد منظور کرلی، جس پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے اعتراض کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا اور قرارداد […]

Gift this article