Posted inپاکستان

دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا، ان کا مکمل بندوبست ہوگا، محسن نقوی

دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا، ان کا مکمل بندوبست ہوگا، محسن نقوی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے جو فیصلہ کریں گے، وفاقی حکومت اس کی حمایت کرےگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات […]

Gift this article