Posted inAfghanistan, Top News, پاکستان

سعودی-پاکستانی دفاعی اتحاد عملی شکل میں: فضائی دفاعی نظام اور فوجی یونٹس تعینات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سی این این نیوز 18 کی خبر کے مطابق پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور موجودہ جنگی صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب میں اپنے فضائی دفاعی نظام، فوجی دستے اور عسکری سازوسامان تعینات کر دیے ہیں۔ یہ اقدام پاکستان-سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے کے تحت اٹھایا گیا، […]

Gift this article