اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا گیا کہ حج پالیسی […]
