تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انسداد منشیات کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انسداد منشیات کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کا انعقاد ہیڈکوارٹر اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی میں کیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس […]
