اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو 6-0 سے ہرایا، جس میں انہوں نے […]
