پشاور میں، پاکستانی اسکولوں میں زیر تعلیم افغان طلباء نے جمعرات کو پناہ گزینوں کے عالمی دن، جو 20 جون کو منایا جاتا ہے، کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں اپنی کامیابی کی کہانیاں بتائی۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کمشنریٹ افغان مہاجرین کے تعاون سے اس تقریب کا اہتمام کیا ۔ […]
