Posted inکھیل

کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کی نا قابل یقین فتح کے 32 برس مکمل ہو گئےشائقین کرکٹ کیلئے آج بھی وہ لمحات ناقابل فراموش ہیں ورلڈ کپ 1992 صرف پاکستان نہیں کرکٹ کی تاریخ میں بھی خاص حیثیت رکھتا ہے عمران خان، کی قیادت میں نوجوان ٹیم نے […]

Gift this article