Posted inامریکہ, بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے بات کی خواہش کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں واضح اکثریت سے کامیابی کی ہے، جبکہ اب اُنہوں نے روسی صدر پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا […]

Gift this article