تائیوان نے چین کے مقابلے کے لیے 40 ارب ڈالر کے اضافی دفاعی اخراجات کا منصوبہ پیش کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان اپنی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور چین کی بڑھتی ہوئی دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لیے 40 ارب ڈالر کا اضافی دفاعی بجٹ متعارف کرائے گا، صدر لائی چنگ-تے […]
