ریڈ زون کے قریب کسی کو نہیں پھڑکنے دیں گے،عطاء تارڑ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ایس سی او کو سبوتاژ کیا جا رہا ہے، جس طرح 2014 میں دھرنے دے کر کی گئی […]
