Posted inTop News

غزہ میں امدادی قافلے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 12 افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی کھیپ لے جانے والے فلسطینی سیکورٹی گارڈز پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ طبی ماہرین اور مقامی رہائشیوں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ جمعرات کو […]

Gift this article