ماؤنٹ منگنوئی: نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو محض 89 رنز پر ڈھیر کرتے ہوئے 244 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ بے اوول میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 333 رنز بنائے۔ ول ینگ نے شاندار بیٹنگ کا […]
