برازیل کے لیے سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے 34 سالہ اسٹار فارورڈ نیمار جونیئر نے بین الاقوامی مقابلوں سے ہمیشہ کے لیے کنارہ کشی اختیار کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ کوپا سوڈامریکا کے ایک میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیمار کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے ساتھ ان […]
