اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 10 فروری سے شروع ہو گا اور 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 9 فروری کو ’’ہارس […]
