بھارتی دفاعی منصوبہ بندی کو دھچکا،تاجکستان نے آئنی ایئربیس بھارت سے خالی کروا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی پرنٹ کی خبر کے مطابق تاجکستان نے بظاہر روس اور چین کے دباؤ کے باعث غیر علاقائی فوجی اہلکاروں کی موجودگی پر لیز کی تجدید سے انکار کر دیا۔بھارت اب تاجکستان کے اسٹریٹیجک لحاظ سے نہایت […]
