Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

انٹرپول پاکستان کا بڑا ایکشن، 7 ماہ میں 286 ریڈ نوٹس جاری، 53 مفرور گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق پاکستان کے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول نے گزشتہ سات ماہ کے دوران بیرون ملک فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے 286 ریڈ نوٹس جاری کیے، جبکہ مختلف ممالک سے 53 مفرور افراد کو گرفتار کرکے پاکستان واپس لایا گیا۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل […]

Gift this article