اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 762 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 618 پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 96 ہزار 711 پوائنٹس کی بلندی کو […]
