Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

کرتارپور میں تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، سکھ یاتریوں نے بند راہداری کا معاملہ اٹھادیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بابا گورونانک کی 487ویں برسی کے موقع پر پاکستان اور دنیا کے مختلف ممالک سے کرتارپور آنے والے سکھ یاتریوں نے بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری بند کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اسے فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نارووال […]

Gift this article