امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کر لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف نے پیر کے روز پابندیوں کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکومت نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے زیر استعمال طیارے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اس طیارے کو ڈومینیکن ریپبلک […]
