اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 4 افراد ہلاک: رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں نوصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں گیارہ افراد زخمی […]
