Posted inکھیل

پاکستان کے نوح بٹ پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کر لیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹاپ لفٹر نے تین […]

Gift this article