اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نمیبیا میں پہلی مرتبہ خاتون کو صدر منتخب کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ نندی نداتواہ 57 فیصد ووٹوں سے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فروری میں صدر ہیگ گینگوب کی موت کے بعد نندی نداتواہ کو نائب صدر مقرر کر […]
