آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ افریقا ریجن فائنلز میں کامیابی کے بعد نمیبیا اور زمبابوے نے 2026 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 63 رنز سے شکست دی نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز بنائے […]
