Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: نمیبیا نے سپر اوور میں اومان کو شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نمیبیا نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں اومان کو سپر اوور میں شکست دی۔ نمیبیا نے عمان کے خلاف 110 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6-109 رنز بنائے۔ آخری گیند پر نمیبیا کو دو رنز درکار […]

Gift this article