اڈیالہ جیل کے اطراف میں سیکیورٹی مزید سخت، خاردار تاریں لگادی گئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل کے باہر خار دار تاروں کی تنصیب شروع کرکے اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی۔ جیل سے متصل اڈیالہ روڈ […]
