Posted inبین الاقوامی

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 40 فلسطینی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 42 فلسطینی جاں بحق اور 133 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کی رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین نے بتایا کہ انہوں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں جاں بحق ہونے والے 19 فلسطینیوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ […]

Gift this article