اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پنجاب بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے آئندہ چیمپئن شپ کے لیے اپنے سلیکشن ٹرائلز مکمل کر لیے ہیں، جو یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر 2024 تک واپڈا سپورٹس کمپلیکس، لاہور میں ہونے والی ہے۔ ٹرائلز جمنازیم ہال، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس، لاہور میں منعقد ہوئے، جہاں پنجاب بھر […]
