روس: سینٹ پیٹرزبرگ میں بس دریا میں گرنے سے 7 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہنگامی وزارت کے مقامی محکمہ نے بتایا کہ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں جمعہ کو ایک بس کے پل سے اتر کر مویکا ندی میں گرنے سے 7 مسافر ہلاک اور متعدد […]
