Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

گیپکو نجکاری کی دوڑ میں بڑا مقابلہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے 11 سرمایہ کار میدان میں آگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے عمل میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی سامنے آگئی ہے، مقررہ آخری تاریخ تک مجموعی طور پر 11 ممکنہ سرمایہ کاروں نے اظہار دلچسپی جمع کرا دیا۔ نجکاری کمیشن کے مطابق سرمایہ […]

Gift this article