Posted inبین الاقوامی

روس کا اپنے اعلیٰ افسران و اہلخانہ کے قتل کی یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین نے روس کے اعلیٰ افسران اور اہلِ خانہ کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روس نے یوکرین کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا […]

Gift this article