پی ٹی آئی کے امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت مل گئی اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے […]
