سعودی فٹبال لیگ:”میسی، میسی” کے نعرے اور رونالڈو کے فحش اشارے کرسٹیانو رونالڈو مبینہ طور پر سعودی عرب میں فٹ بال حکام کے ساتھ اس وقت مشکل میں ہیں جب وہ اتوار کو الشباب کے خلاف النصر کی 3-2 سے جیت کے دوران اور اس کے بعد فحش اشارے کرتے نظر آئے۔ رونالڈو نے نویں […]
