آسٹریلیا کا تاریخی فیصلہ: 16 سال سے کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا پابندی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ قانون نومبر 2024 میں پارلیمنٹ سے منظور کیا گیا تھا اور تمام بڑی […]
