امریکا میں پہلی بار نائٹروجن گیس کے ذریعے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پہلی بار کینتھ اسمتھ نامی مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 58 سالہ کینتھ اسمتھ کو امریکا کی ریاست لاباما میں ہولمین […]
