اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کمشنر نائلہ بھٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نائلہ کا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پہلے ہی قبول کر چکا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی بی کے […]
