Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

نیپال میں تباہ کن سیلاب، پاکستان نے 100 ٹن انسانی امداد بھیج دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپال کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی ہے، جہاں قدرتی آفت کے باعث 1300 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتا ہوچکے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امداد کی […]

Gift this article