Posted inکھیل

فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے کے اسٹار میگوئل المیرون ایک میچ کے لیے معطل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شریک جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کو اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے ٹیم کے اسٹار فٹبالر میگوئل المیرون کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق میگوئل المیرون کو پیراگوئے اور ترکیہ کے درمیان 19 جون کو کھیلے گئے میچ میں ریڈ کارڈ […]

Gift this article