اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے غیرقانونی ہجرت کی روک تھام کے ساتھ پاکستانی ہنرمندوں اور پیشہ ور افراد کے لیے یورپی ممالک میں قانونی مواقع بڑھانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یورپی یونین کے داخلی امور اور […]
