Posted inکھیل

لیونل میسی وینزویلا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کھیلنے کے لیے تیار، میک ایلسٹر کی شرکت مشکوک

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے کوچ لیونل سکالونی نے بتایا کہ کپتان لیونل میسی دوبارہ ٹیم میں شامل ہو کر وینزویلا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ تاہم، مڈفیلڈر الیکسس میک ایلسٹر کی شرکت ابھی تک غیر یقینی ہے۔ میسی جولائی میں کولمبیا کے خلاف […]

Gift this article