اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف ممکنہ طور پر دوبارہ بڑے فوجی آپریشن کی تیاریوں کے دوران سعودی عرب اور قطر میں مزید دو پیٹریاٹ میزائل بیٹریاں تعینات کردی ہیں۔ اکسیوس نے دو امریکی حکام اور خطے کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ایک بیٹری […]
