Posted inکھیل

آرسنل نے ہسپانوی مڈفیلڈر میکل میرینو کو سائن کرنے معاہدہ کر لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق آرسنل نے 32.6 ملین پاؤنڈ تک ریال سوسیڈاد سے ہسپانوی مڈفیلڈر میکل میرینو کو سائن کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے میں اضافی4.2 ملین پاؤنڈ کے ساتھ۔ 28.4 ملین پاؤنڈ کی ابتدائی ادائیگی شامل ہے۔ میرینو، جن کی عمر 28 سال ہے اور ان کے موجودہ معاہدے […]

Gift this article