اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی میں 17 سے 21 فروری 2025 کے دوران انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن (آئیڈیکس ) اور نیول ڈیفنس ایگزیبیشن (نیواڈیکس ) کی میزبانی کرے گا۔ امارات نیوز ایجنسی (وام )کے مطابق یہ تقریبات صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی۔ ان ایونٹس کو وزارت دفاع اور ایڈنیک […]
